Header Ads Widget

تازہ ترین

بدھ، 27 جنوری، 2021

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 


matric


میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں پھر توسیع لاہور پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 2021 کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی پنجاب بورڈ.


 کمیٹی آف چیئر پرسن کے اجلاس میں نہم اور دہم فرسٹ اور سیکنڈ ایئر 2021 کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے  کا کا کا شیڈیول کا تبدیل جاری کر دیا ڈرامہ تاہم اس دوران اپنے داخلہ فارم سنگل فیز کے ساتھ 16 فروری2021 دگنا آفیس کے ساتھ 26 جبکہ تین گنا فیز کے ساتھ 9 مارچ 2021 تک جمع کرا سکتے ہیں فرسٹ ایئر کے لئے سنگرز کے ساتھ پانچ مارچ اور ٹوکن فیس کے ساتھ 16 مارچ اور تین گنا فیز کے ساتھ 30 مارچ تک جمع کرا سکتے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

bottem ads

???????