لیز معاملہ حل
پی آئی اے طیارے کی واپسی
پی آئی اے اے بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور سے اسلام آباد 173 مسافروں کو لے کر پہنچا اسلام آباد
لیزنگ رقم کی ادائیگی تنازعہ پر ملیشیا روکا گیا طیارہ واپس پہنچ گیا پی آئی اے کا بانگ 770 طیارہ کولالمپور سے اسلام آباد پہنچا . طیارے پر 173 مسافر ملا ئیشیا سے اسلام آباد پہنچا طیارہ دو دن قبل لیزنگ معاملہ حل ہونے پر کوالالمپور میں پی آئی اے کے حوالے کردیاگیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں