بھارت کی آبی دہشت گردی ستلج میں زہریلا پانی چھوڑ دیا گیا
فقیروالی بھارت نے دریائے ستلج میں زہریلا پانی چھوڑ دیا لاکھوں کی تعداد میں مچھلیاں ہلاک ہوگئی ہر سال بھارت آبی دہشت گردی کے ذریعے زہریلا پانی دریائے ستلج میں پانی چھوڑ کر لاکھوں آبی حیات کی زندگی نکل رہا ہے
دوسری جانب یہی زہر آلودہ مچھلیاں مچھہرے فروخت کے لئے مختلف مچھلی منڈیوں میں فروخت کر رہی ہیں اہل علاقہ نے زہر آلودمچھلیوں کی فروخت روکنے کے لیے ڈی سی او بہاولنگر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے

thanks for sharing this awesome information it really help me a lot !
جواب دیںحذف کریں