زکربرگ کو سیاست سے روکنے کے لیے درخواست دائر
ٹیکساس کے ٹرمپ ہمیں وکیل پال ڈیوس کی استدعا دا زگربرک کا بھی سیاست میں لینے کا اعلان نہیں کیا ٹیکساس فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو سیاست میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے امریکی عدالت میں درخواست دائر کی گئی ہے جس کے مطابق صدر کے حامی وکیل پال ڈیوس نے عدالت میں الیکشن میں دھاندلی کی بے بنیاد الزام پر مبنی ایک درخواست دائر کی تھی تاہم اس میں دلچسپ پہلو یہ ہے کہ پچاس صفات کی اس درخواست میں فیس بک کے بانی سی ای او مارک زکربرگ گھر پر سیاست میں حصہ لینے پر پابندی لگاے جاے
درخواست گزار کا کہنا ہے کہ نہ صرف مارک زکربرگ کو سیاست میں حصہ لینے اور اسے روکنے سے لے کر ایوان نمائندگان میں شمولیت سے روکنے کے لیے احکامات جاری کیے جائیں مارک زکربرگ نے کبھی سیاست میں براہ راست یا بالواسطہ حصہ لینے کا اعلان نہیں کیا اور نہ ہی کبھی ایسا کوئی اندیا نہیں دیا درخواست میں معروف سیریز کے حوالے سے دیکھ کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہیں جن کو کیپٹل کیپٹل ہل میں پر خلاف بولنے والوں میں شامل تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں