Header Ads Widget

تازہ ترین

منگل، 26 جنوری، 2021

پاک فوج

Pak army

 

جب آپ کل بجٹ کا 18٪ سے بھی کم  حاصل کرنے کے بعد جدید ہتھیار بھی بنا رہے ہوں ایٹمی اثاثوں کی حفاظت بھی کر رہے ہوں دنیا کی ٹاپ ٹین طاقتور افواج کی لسٹ میں بھی شامل ہوں ، دنیا کی نمبر ون ایجنسی بھی چلا رہے ہوں 

 مشرق میں 5 گنا بڑا دشمن کو ٹکر دیے ہوئے ہوں ۔

مغرب میں بیٹھے سانپ نما ہمسایہ کے گھٹیا عزائم کو شکست دیں اور 30 نیٹو ممالک کو انکی اوقات پر رکھیں ۔ دنیا کی خطرناک ترین دہشتگرد تنظیم داعش کو اپنے وطن میں داخل ہونے سے پہلے روک دیں ۔

ٹی ٹی پی جیسی خوارج تنظیم  سے صرف چھ ماہ میں تمام علاقے خالی کرا لیں تمام تر کوششوں اور ففتھ جنریشن وار پروپیگنڈا وار  کے باوجود مظبوط سے مظبوط تر ہوتے جائیں ۔ بغاوت کو کچلتے جائیں ۔ بانچ ممالک کے پاکستان مخالف اتحاد کے اربوں ڈالر برباد کردیں تو 

 ... لہذا ذہنی بیمار لوگ یہی سوچتے ہوں گے کہ آپ کو بجٹ کا 80٪ ہی ملتا  ہوگا جو یہ اتنے کام کر رہے ۔ مگر جاہل لوگ ہمیشہ جہالت کی زد میں جیتے ہیں

مگر بجٹ سے زیادہ ایمان وطن کی محبت ضروری ہوتی ہے 

جو الحمدللہ پاک فوج کے ہر جوان میں ہے


*دفاع پاکستان کےسالار*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

bottem ads

???????