*نقلی چڑیل عوام کے ہتھے چڑھ گئی*
خان پور۔غریب آباد میں دہشت کی علامت چڑیل پکڑی گئی
خان پور ۔کئی دنوں سے ایک عورت چڑیل بن کر سڑکوں پر گومتی تھی۔اہل علاقہ
خان پور۔نقلی چڑیل کو دیکھ کر کئی لوگ ڈر کر بھاگ جاتے۔اہل علاقہ
خان پور۔نامعلوم خاتون چہرے پر چڑیل جیسا میک اپ کرکے نکلتی تھی۔اہل علاقہ
خان پور۔غریب آباد کے لوگوں نے چھپ کر ناکہ لگا کر پکڑ لیا
خان پور۔چڑیل کے روپ میں چوروں کا گینگ ہوسکتا ہے ۔اہل علاقہ
خان پور۔پکڑی جانے والی عورت سے تفتیش کے لیے پولیس آگئی۔اہل علاقہ
خان پور۔نامعلوم خاتون پاؤں میں گھنگرو بھی باندھتی تھی۔اہل علاقہ

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں