راولپنڈی ٹک ٹاک بنانے کا شوق نوجوان کی جان لے گیا
چکلالہ نورانی محلہ کا 17سالہ نوجوان ویڈیو بنواتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا گیا
لاش کو بینظیر اسپتال منتقل کردیا گیا
ٹک ٹاک کا دیوانہ 18 سالہ حمزہ نوید راولپنڈی ریلوے ٹریک پر وڈیو شوٹ میں پیچھے سے آنے والی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوا،
موبائل فون پر وڈیو بناتے دوست نے حمزہ کی موت کے لمحات کو ریکارڈ کیا،
انتہائی عبرتناک لمحہ۔۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں