خان پور : ظاہر پیر میں نجی ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر سمیت 8 افراد کا کورونا پازیٹو آ گیا ، محکمہ صحت ذرائع
خان پور : کورونا مثبت آنے والوں میں 43 سالہ پروین ، 55 سالہ حنیفاں ، 36 سالہ مہناز ، 13 سالہ علیزہ شامل ہیں ، ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر نجیب عالم
خان پور : کورونا مثبت آنے والوں میں 17 سالہ بلال ، 38 سالہ ابوبکر ، 18 سالہ شاکر ،11 سالہ رجب شامل ہیں ، ڈاکٹر نجیب عالم
خان پور : کورونا کی دوسری لہر خطرناک ہے ، شہری حفاظتی ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں ، ڈاکٹر نجیب عالم

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں