یکم فروری سے پرائمری اور مڈل کلاس بھی شروع کرنے کا اعلان طلبہ کو سمارٹ نصاب کے تحت پڑھا جائے گا پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات کا شیڈول جاری پنجاب ایگزامینیشن کمیشن مراسلہ
لاہور تعلیمی اداروں کو کھولنے کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا کیگا یکم فروری سے دوسرے مرحلے میں پرائمری اور مڈل کلاس کا آغاز ہوگا محکمہ سکول ایجوکیشن نے اعلان کر دیا
مراسلہ کے مطابق 50 فیصد ایک دن اور پچاس فیصد دوسرے دن آئیں گے
تعلیمی بورڈز امتحانات مئی اور جون میں ہوں گے طلبہ کو نئی سمارٹ نصاب کے تحت بڑھایا جائے کرونا ایس او پی پر سختی سے عمل ہوگا اس کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولوں میں ہوگا پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول پنجاب ایگزامینیشن کمیشن جاری کرے گا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں