کبوتر چوری کی درخواست دینے پر ملزمان نے فائرنگ کردی
گھر میں موجود خواتین سمینہ بیبی یار فرزانہ بی بی نے شوہر واویلا کیا تو ملزمان نے ان پر سیدھی فائرنگ شروع کر دی ایک ملزم بلال احمد کو قابو جب کہ باقی دو ملزم بھاگ جانے میں کامیاب ہوگئے پولیس اصل واقعہ خواتین سے معاشقے کا ہے ذرائع.
ظہرپیر کبوتر چوری کا معاملہ شدت اختیار کرگیا یا کب چوری ہونے پر ملزمان کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی اس کے رنج پر ملزمان سعید اشعر اس کا بھائی رفیق شاعری اور ساتھی بلال احمد مسلح ہو کر حسینہ بی بی کے گھر پہنچ گئے
ہوائی فائرنگ کی جس پر گھر کے مکینوں نے دروازہ کھولا تو ملزمان نے للکارا کہ آج تمہیں بچ کر نہیں جانے دیں گے.
درخواست دینے کا مزہ چکھائیں گے سامنے کھڑے مدعیہ کے شوہر پر فائرنگ کردی گھر میں موجود میمان خواتین ثمینہ بی بی اور فرزانہ بی بی نے شورو واویلا کیا تو ملزمان نے ان پر سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تینوں زخمی ہو کر گر گئے جبکہ اہل علاقہ نے فائرنگ کی آواز سن کر اکٹھے ہو گئے .
ایک ملزم بلال احمد کو قابو کرلیا باقی دو بھاگ جانے میں کامیاب ہو گئے اہل علاقہ نے پولیس اور ریسکیو کو وقوعہ کی اطلاع دی ریسکیو کی ٹیم اور پولیس تھانہ ظاہر پیر موقع پر پہنچی.
ریسکیو کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے بعد ہسپتال پہنچایا جبکہ پولیس نے موقع پر پکڑے جانے والے ملزم بلال احمد کو اپنی تحویل میں لے کر مدعیہ حسینہ بی بی کی رپوٹ پر ملزمان کے خلاف کاروائی کی.

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں