*سمندری طوفان کی اپڈیٹ الرٹ*
*
👈👈 *آج رات یا کل کسی بھی وقت بھارتی ریاست گجرات سے سمندری طوفان 🌊 کا ٹکراو متوقع* آج رات سے جمعرات کے درمیان بلخصوص آئنده 48 سے 60 گھنٹوں کے دوران جنوب مشرقی سندھ کے مختلف علاقوں تھرپارکر بدین عمرکوٹ ننگرپارکر مٹھی ڈپلو چھاچھرو اور دیگر گرد ونواح کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارشیں متوقع
()
👈 اس دوران تھرپارکر اور ننگرپارکر کے اضلاع میں کہیں کہیں یا چند مقامات پر موسلادھار یا شدید بارش بھی ممکن ہے- ٹھٹھہ میرپورخاص اور گردونواح میں بھی کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے- جنوب مشرقی سندھ میں کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بھی متوقع)
*کراچی سمیت دیگر علاقوں میں خاطرخواه بارش کے امکانات نہیں* تاہم جنوبی سندھ کے دیگر علاقوں یعنی کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں
شمال مشرقی اور وسط مشرقی سندھ میں بھی چند مقامات پر گرج چمک کے طوفان متوقع ۔ منگل اور بدھ کو پنجاب کے مشرقی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک + بادل متوقع
This all of information is good and great of collection
جواب دیںحذف کریںCSR Racing 2