Header Ads Widget

تازہ ترین

اتوار، 7 نومبر، 2021

10 جنوری تک تمام تعلیمی ادارے بند

Shafqat Mehmood


*‏شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ختم*


‏26 نومبر سےپاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے جائیں گے، شفقت محمود


‏اسکول کالجز یونیورسٹیز ٹیوشن سینٹرز سب بند ہوں گے، شفقت محمود


‏25 دسمبرسے 10 جنوری تک تمام تعلیمی داروں میں سردیوں کی مکمل تعطیلات ہونگی،شفقت محمود


‏26 نومبر سے 24 دسمبر تک ہوم لرننگ کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود


‏11 جنوری کو 6 ہفتے بعد حالات بہتر ہونے پر تمام تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے، شفقت محمود


‏25 دسمبرسے 10 جنوری تک تمام تعلیمی اداروں میں سردیوں کی مکمل تعطیلات ہونگی،شفقت محمود


‏11 جنوری کو تعلیمی ادارے کھولنے سے پہلےکورونا وبا کی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا، شفقت محمود


‏ہاسٹل میں طلبا کا ایک تہائی حصہ رہے گا، شفقت محمود


‏بچوں کے دسمبر میں ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے ہیں، شفقت محمود

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

bottem ads

???????