Header Ads Widget

تازہ ترین

اتوار، 7 فروری، 2021

چھ لاکھ فلورز والی ٹک ٹاکر انتقال کرگئی

ٹک ٹاک سٹار مسکان 6 لاکھ فالورز والی ٹک ٹاکر 3 لڑکوں سمیت کراچی میں قتل۔۔12 گھنٹے لاش ہسپتال پڑی رہی کوئی لینے نہیں آیا۔

گھر والوں نے بھی لاتعلقی کا اظہار کیا


 

اِنکی ایک ویڈیو پر لاکھوں ویوز آتے تھے لیکن اب میت لینے کیلئے ایک بندہ بھی نہیں آرہا خدا کیلئے یہ دکھاوے کی دنیا ہے خود کو چند لائکس کمینٹ کیلئے تباہ مت کریں

فار یو پر آنے کیلئے ان سے لاکھوں ملنا چاہتے تھے اب جنازے میں ایک بھی نہیں

یہ حقیقت ھے *گلیمر* کی دنیا .

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

bottem ads

???????