Header Ads Widget

تازہ ترین

جمعرات، 4 فروری، 2021

290 کلومیٹر تک وار کرنے والا بلاسٹک میزائل

 290 کلومیٹر تک وار کرنے والا بلاسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ مثال زمین سے زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے نے نو کلیئر بار کار ہیڈ سمیت تمام ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے

 آئی ایس پی آر

Ghaznavi



 کمانڈر  آرمی اسٹرٹیجک فورسز کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے  تجربہ دیکھا صدر اور وزیراعظم کی آرمی چیف کے سائنسدانوں کو مبارکباد.

 اسلام آباد راولپنڈی رپورٹر مونیٹرنگ پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق زمینی مسائل 290  کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے اور نیوکلیئر وار ہیڈ سمیت تمام قسم کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے میزائل تجربہ آرمی اسٹرٹیجک فورس کمانڈ کی سالانہ فیلڈ تربیتی مشق کے دوران کیا کیا گیا

غز نوی میزائل  کی ٹریننگ لانچ کا مظاہرہ کمانڈو آرمی اسٹرٹیجک فورس کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے دیکھا اور انتہائی مہارت ویپن  سسٹم کے ہینڈلنگ اور آپریٹ کرنے کی صلاحیت کو سراہا .

کمانڈ ر سٹر یٹیجک فورس کمانڈ نے آپریشنل تیاریوں کو بھی  سر ھا اس موقع پر اعلٰی فوجی حکام سا ئسنسدان اور انجینیر ز بھی موجود تھے.

چیئر مین  جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل قمر جاوید باجوہ نے انجینئرز اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی غزنوی میزائل کے کامیاب تجربے کے ساتھ آرمی اسٹرٹیجک فورس کمانڈ کی سالانہ فیلڈ تربیتی مشقوں کا بھی اختتام ہوا.


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

bottem ads

???????