Header Ads Widget

تازہ ترین

پیر، 1 فروری، 2021

پنجاب حکومت کا ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا عندیہ

 پنجاب حکومت کا ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا عندیہ 

Gobernment


تعداد پچاس ہزار سے زائد ریگولیشن ایس اینڈ جی اے ڈی کو رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت.

 لاہور پنجاب حکومت اداروں میں یوم احتجاج اور کنٹریکٹ کی بنیاد پر کام کرنے والے ملازمین کو ریگولر کرنے کا عند یہ محکمہ ریگولیشن ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کردی گئی.

 پنجاب حرکیات شمار پر مبنی رپورٹ سامنے آنے کے بعد معاملہ سے صوبائی کابینہ کے رو برو پیش ہوگا  ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اداروں میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والا ملازمین کی تعداد پچاس ہزار سے زائد ہے کنٹریکٹ ملازمین کو باضابطہ طور پر پا لیسی کے تحت مختلف اوقات میں ریگو لر کیا جاتا رہا ہے . حال ہی میں بعض اداروں کے ملازمین ریگولر کیے گئے ہیں. اس کے باوجود سرکاری اداروں میں جو میں یومہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کی تعداد میں واضح کمی واقع نہیں ہوئی.

پنجاب حکومت کی جانب سے کنٹریکٹ اور ورک چارج پر تعنات پچاس ہزار ملازمین کو مستقل کرنے کا عندیہ سامنے آیا ہے.

 محکمہ ریگولیشنز پنجاب بھر کے سرکاری اداروں سے رپورٹس حاصل کر کے اس کی بابت ایوان وزیراعلی کو آگاہ کرے گا. 

 جس کے بعد جو یومہ اجرت اور کنٹریکٹ ملازمین  کو مستقل کرنے کی بابت معاملہ کی سمری کابینہ کے روبروپیش کی جائے گی. 

2 تبصرے:

bottem ads

???????